
الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت ملتوی
بدھ 4 جون 2025 20:28

(جاری ہے)
علاوہ ازیں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت ہوئی، عمر ایوب نے وکیل کرنے کے لیے وقت مانگتے ہوئے استدعا کی کہ مجھے وکیل کرنا ہے جبکہ بجٹ کا عمل بھی چل رہا ہے، 27 جون کے بعد تک کیس کی سماعت رکھی جائے۔
ممبر خیبرپختونخوا نے کہا کہ آپ کا وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوتا ہے، عمر ایوب نے کہا کہ وہ وکیل میرے دوسرے کیس میں پیش ہو رہا ہے، وکیل درخواست گزار نے کہا کہ 90 دن میں کیس کا فیصلہ کرنا ہے۔عمر ایوب نے کہا کہ میں فاننس کمیٹی کا رکن ہوں اور اپوزیشن لیڈر ہوں، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہمارے پاس اگست تک وقت ہے، یہ درست کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن لیڈر ہیں، بجٹ سے متعلق ان کی ذمہ داری ہے۔بعد ازاں الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس کی سماعت یکم جولائی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
سب سے زیادہ شوگرملیں آصف زرداری، پھر جہانگیر ترین اور شریف خاندان کی ہیں
-
جعلی حکومت، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جعلی مقدمات میں نااہل قرار دے رہی ہے
-
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
-
مودی کو اب حقیقت مان لینی چاہیے کہ جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیرتک نہیں چلا کرتا
-
پاکستان کی بچوں میں کینسر کے خلاف عالمی پلیٹ فارم میں شمولیت
-
جرائم پر جبراً مجبور ہونے والے افراد کو قانوی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
-
وزیراعظم کی چینی کی ایکس مل قیمت 165 اور ریٹیل 173روپے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
-
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
-
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
-
جرمن کوہ پیما لاؤرا ڈالمائر کی موت کی تصدیق
-
طالبان بے روزگاری کم کرنے کے لیے افغان کارکنوں کو قطر بھیجیں گے
-
غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.