Columns about Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ کے بارے میں کالم

Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اور اس کو فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا گیا. یہ لیگ سالانہ فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے.

Records 1 To 20 (Total 26 Records)

Latest photos of Pakistan Super League and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Pakistan Super League, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Pakistan Super League news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

پاکستان سپر لیگ پر تازہ ترین کالم پڑھئیے پاکستان سپر لیگ کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر