
پیرس حملہ آور سمیع امیمور کی لاش دفن
پیر 28 دسمبر 2015 13:03
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28دسمبر۔2015ء) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 13 نومبر کو بتاکلان تھیٹر پر حملہ کرنے والے ایک شخص کی لاش کو شمالی نواحی علاقے میں دفن کر دیا گیا ہے۔سمیع امیمور ان تین خود کش حملہ آوروں میں شامل تھے جنھوں نے بتاکلان تھیٹر پر ایک میوزک کانسرٹ کیدوران حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں 90 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
انھیں سینی سینٹ ڈینس میں ایک قبرستان میں دفن کیا گیا ہے جہاں وہ بڑے ہوئے اور ان کے والدین رہائش پذیر ہیں۔ان کی آخری رسومات میں بہت ہی کم لوگ شامل ہوئے اور ان کی قبر کو بے نشان رکھا گیا ہے۔28 سالہ سمیع امیمور کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ شاید وہ ان حملہ آوروں میں سے پہلے ہیں جنھیں دفن کیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق امیمور کے والدین نے اپنے بیٹے کی قبر کو چھپانے کی ہر ممکنہ کوشش کی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
-
ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
-
اماراتی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اظہار یکجہتی کیا
-
کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری
-
بم کی اطلاع پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
-
سعودی شہروں کیلئے "یلو الرٹ" جاری
-
ایرانی حکومت کو گرانے کی کوشش بڑی غلطی ہوگی
-
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا جدید ڈرونزاستعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
-
مودی سرکار کی خارجہ پالیسی میں دوغلا پن نمایاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.