
پیرس حملوں کے بعد بیلجئیم میں سرچ آپریشن کرنے والے کچھ فوجیوں اور پولیس افسران کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں فحش پارٹی کے انعقاد کا انکشاف
محمد علی
بدھ 30 دسمبر 2015
21:59

(جاری ہے)
اس حملے کے بعد فرانس کے پروسی ملک بیلجئیم میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
اب ایک انکشاف ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 10 سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے اپنی ڈیوٹی کی بجائے ایک پولیس اسٹیشن میں فحش پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ پارٹی میں فوجی اور پولیس اہلکار شامل تھے۔ ان اہلکاروں میں 8 مرد جبکہ خواتین تھیں۔ اس انکشاف کے بعد حکام کی جانب سے واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر
-
ترکیے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا: ترک وزیر دفاع
-
جاپان،خلا میں پھنسنے کا ڈرامہ رچا کر جعلی خلاباز نے خاتون کو ہزاروں ڈالرز کا چونا لگا دیا
-
لگتا ہے ہم نے بھارت اور روس کو کھو دیا
-
ترکی،10لاکھ ڈالر کی لگژری یاٹ لانچ کے چند منٹ بعد ڈوب گئی
-
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انتظامی حکم نامے سے محکمہ دفاع کا نام کو تبدیل کر کے محکمہ جنگ کرنے کا فیصلہ
-
امریکی وفاقی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز بحال کرنے کا حکم
-
ضرورت پڑی تو دوسرے ممالک میں موجود جرائم پیشہ گروپس کو ”تباہ“ کر دیں گے .مارکو روبیو
-
ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط
-
بھارت، شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے سمندر میں پھینک دئیے
-
نیپال میں فیس بک سمیت کچھ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بلاک کرنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے جاپانی گاڑیوں سمیت دیگر مصنوعات پر ٹیکس کی شرح کم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.