
داعش نے پیرس حملہ کی مبینہ وڈیو جاری کر دی
پیر 14 مئی 2018 17:51
(جاری ہے)
پیرس میں چاقو سے کیے گئے اس حملے میں ایک شخص ہلاک جب کہ دیگر چار زخمی ہوئے تھے اور بعد میں پولیس نے اس حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ جاری کردہ ویڈیو میں ایک نوجوان فرانسیسی زبان میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی سے وفاداری کا اعلان کرتا نظر آتا ہے۔ اسلامک اسٹیٹ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا ایران سے غیرمشروط ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ
-
اماراتی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اظہار یکجہتی کیا
-
کنگ چارلس کی ممکنہ موت کے بعد کے انتظامات، بکنگھم پیلس میں ریہرسل جاری
-
بم کی اطلاع پر سعودی ائیرلائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
-
سعودی شہروں کیلئے "یلو الرٹ" جاری
-
ایرانی حکومت کو گرانے کی کوشش بڑی غلطی ہوگی
-
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا جدید ڈرونزاستعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
-
مودی سرکار کی خارجہ پالیسی میں دوغلا پن نمایاں
-
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے شراکت داروں کی دنیا بھر میں 114 ملین افراد کی زندگیوں کو بچانے کے لئے ہنگامی امداد کی اپیل
-
متحدہ عرب امارات میں نئے اسلامی سال پر سرکاری چھٹی کا اعلان
-
روس اور شمالی کوریا ایران کی مددکررہے ہیں،ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.