Sheikh Muhammad Rasheed - Urdu News

شیخ محمد رشید ۔ متعلقہ خبریں

Sheikh Muhammad Rasheed

پیپلز پارٹی کے بانیوں میں سےایک پارٹی کےسابق سینیئر نائب چیئرمین، بابائے سوشلزم۔ لاہور کے قریبی ضلع شیخوپورہ کے ایک متوسط طبقے کے کسان گھرانے میں جنم لیا اور انیس سو سینتالیس میں تقسیم برصغیر سے قبل ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا۔

آزادی کےوقت وہ لاہور میں سٹی مسلم لیگ کے سیکریٹری اور پیشہ ور وکیل تھے۔سوشلسٹ رجحانات اور نظریات کی طرف مائل ہونے کے باعث انہوں نے چند برس بعد ہی آزاد پاکستان پارٹی کے نام سے ایک جماعت کی بنیاد ڈالی جس کا مقصد ترقی پسند خیالات کا فروغ تھا۔شیخ رشید اس جماعت کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے لیکن انیس سو سڑسٹھ میں انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ مل کر پاکستان پیپلز پارٹی تشکیل دی۔

Latest News about Sheikh Muhammad Rasheed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sheikh Muhammad Rasheed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

شیخ محمد رشید کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شیخ محمد رشید کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر