
آئین میں تمام آئینی عہدوں کی ذمہ داریوں کا تعین کر دیا گیا ہے ، سب کو پاسداری کرنی چاہیے‘ قمر زمان کائرہ
یہاں لیڈرضمانتیں لے رہے ہیں اور کارکنوں کو زبردستی جیلوں میں دھکیل رہے ہیں‘ مشیر برائے امور وکشمیر و گلگت بلتستان
بدھ 22 فروری 2023 12:29

(جاری ہے)
اس موقع پر سید حسن مرتضی ،رانا فاروق سعید،اسلم گل،چودھری منظور احمد،فیصل میر،خالد بٹ،قیوم نظامی ،میاں منیر،شاہدہ جبیں،عزیز الرحمن چن،مشتاق لاشاری،ڈاکٹر مظہر عباس،سعید ہاشمی،چیئرمین برابری پارٹی جود احمد،دانشور فرخ سہیل گوئندی، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈائریکٹر رسول بخش بہرام،پیر ناظم حسین شاہ،سینئر صحافی افضل ایوبی،سابق صدر لاہور ٹیکس بار قاری حبیب الرحمن زبیری ،رضا اشفاق سمیت سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
شرکاء کی جانب سے مرحوم بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید اور کے ساتھیوں کی پیپلزپارٹی اور عوام کے لئے خدمات پر بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر اجتماعی فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.