وزیر اعلی کے حکم پر ڈی آئی جی پولیس ڈیرہ غازی خان نے ڈی ایس پی ‘انسپکٹر انویسٹی گیشن اور اے ایس آئی کو معطل کر دیا
جمعہ 22 ستمبر 2006 16:15
(جاری ہے)
وقوعہ کی رپورٹ تھانہ صدر کی گئی تو پہلے مقدمہ درج کرنے سے انکار کیا گیا ۔
بعدازاں اعلی افسران کو درخواست دینے پر مقدمہ درج ہوا لیکن اس میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور ملزمان ظفر شیخ وغیرہ کو بھی فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی ۔ تفتیشی افسران ملزمان سے ساز باز ہو چکے ہیں اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر بھی ملزمان کی پشت پناہی کر رہے ہیں ۔ ڈی ایس پی نے تحریری طور پر یہ سرٹیفکیٹ دیا کہ وقوعہ کے روز پانچ ملزمان پورا دن ان کے دفتر میں موجود تھے ۔ وزیر اعلی پنجاب نے مذکورہ درخواست پر حاجی محمد نواز ملک کو انکوائری کے احکامات جاری کئے ۔ انکوائری میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر ‘انسپکٹر انویسٹی گیشن اور اے ایس آئی کی جانب داری ثابت ہوگئی جس کی بابت ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان کو کاروائی کی ہدایت کی گئی ۔ ڈی آئی جی نے مذکورہ پولیس افسران کو معطل کر کے وضاحت طلب کر لی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.