گورنر سندھ سے جرمنی کے نوتعینات قونصل جنرل کی ملاقات

منگل 3 اکتوبر 2006 17:37

کراچی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین03اکتوبر2006) جرمنی کے نوتعینات قونصل جنرل Mr.HANS JOACHIM KIDERLEN نے بدھ کو گورنرہاؤس میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیر گورنرکے ساتھ رہے اور اہمیت کے حامل مختلف امورپر بات چیت کی۔ گورنر سے سابق وزیراعلی سندھ سردارعلی محمد مہراورفاطمہ ثریابجیا نے بھی الگ الگ ملاقات کی۔

متعلقہ عنوان :