ساہیوال کے تاریخی مشن ہسپتال کیلئے غیر ملکی ڈاکٹروں کی ٹیم چند روز میں پاکستان پہنچے گی

منگل 24 اکتوبر 2006 18:10

ساہیوال (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24اکتوبر2006) کے تاریخی مشن ہسپتال کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے غیر ملکی ڈاکٹروں کی ٹیم چند روز میں پاکستان پہنچ جائے گی۔

(جاری ہے)

سو سالہ پرانا ہسپتال کئی برس سے انتظامیہ کی غفلت کے باعث اپنی تاریخی حیثیت کھوتا جا رہا ہے۔ کرسچئین برادری نے غیر ملکی ڈاکٹروں کی آمد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے ہسپتال کے حالات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ عنوان :