عراق میں تشدد کی مختلف کارروائیوں میں ایک امریکی فوجی اور دو خواتین سمیت تریسٹھ افراد ہلاک، امریکی صدر بش اور عراقی وزیراعظم نوری المالکی اردن روانہ ہوگئے
بدھ 29 نومبر 2006 15:05
(جاری ہے)
مزاحمتکاروں نے تھانے پر قبضہ کرلیا تاہم بعد میں امریکی فوج نے قبضہ ختم کراکے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ جبکہ بغداد میں سڑک پر نصب بم پھٹنے سے ایک امریکی فوجی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا ہے۔
امریکی فوج کے بیان کے مطابق بعقوبہ میں اتحادی فوجوں کے چھاپے کے دوران دو خواتین اور القاعدہ کے آٹھ ارکان ہلاک ہوگئے۔ فوج کے مطابق فوجی کارروائی کے دوران مزاحمت کاروں نے فائرنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر فضائیہ کی مدد حاصل کی گئی اور طیاروں سے کی گئی فائرنگ سے آٹھ مزاحمتکار اور دو خواتین ہلاک ہوگئیں۔ادھر بغداد کے وسطی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میںچار فراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب امریکی صدر جارج ڈبلیو بش لٹویا میں نیٹو کے اجلاس میں شرکت کے بعد اردن روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں ان کی اردن کے شاہ عبداللہ کے علاوہ عراقی وزیراعظم نوری المالکی سے اہم ملاقات ہوگی۔ اس ملاقات کے دوران عراق میں امریکی فوج کے قیام سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.