سمجھوتہ ایکسپریس حادثے میں جاں بحق ہونے والے 22پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے ۔ خسرو بختیار
منگل 20 فروری 2007 14:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی دہلی برننگ سنٹر میں زخمی موجود ہیں ان کو ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق 48 گھنٹوں تک پاکستان نہیں لایا جاسکتا۔
انہوں نے کہا کہ واہگہ بارڈر سے اب تک تیس افراد جو متاثرین کے لواحقین ہیں ان کو ویزے جاری کردیئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ یہ حملہ چھ مارچ کو دونوں ممالک کے مابین دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہونے والی میٹنگ کو خراب کرنے کے لئے کیا گیا ہے تاہم وہ میٹنگ ہوگی اور اس میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اس سے تحقیقات جاری ہیں لاشوں کے لانے کے لئے حکومت اقدامات کررہی ہے انہوں نے کہا کہ جو لاشیں مکمل جل گئی ہیں ان کی ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے شناخت کی جائے گی او راس میں سے 19لاشیں ایسی ہیں جن کی شناخت ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.