سمجھوتہ ایکسپریس دھماکوں کے حوالے سے جس شخص کی نشاندہی کی وہ بھارتی تھا، رانا شوکت
پیر 26 فروری 2007 17:01
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رانا شوکت نے کہا کہ اب جبکہ میں بچوں کے صدمے سے قدرے سنبھال چکا ہوں تو میرے ذہن میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے پاسپورٹ دکھانا لازمی ہے اور خود میں نے 5ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے 5پاسپورٹ دکھائے اس نے کہا کہ جب اس نے ٹرین میں مشتبہ شخص کی نشاندہی کی تو مشتبہ شخص نے ریلوے اہلکار کے طلب کرنے پر باقاعدہ طور پر اپنا ٹکٹ دکھایا تھا جس کے بعد ریلوے اہلکار نے اس سے کہا کہ وہ گاڑی کے آہستہ ہونے پر اتر جائے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد وہ مشتبہ شخص ریل سے اتر گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ سیکیورٹی پاکستان کیلئے ہی محدود تھی۔ جبکہ اگر کسی بھارتی شخص کے پاس پاسپورٹ بھی نہیں تو وہ ٹکٹ لے سکتا ہے۔ رانا شوکت نے کہا کہ وہ شخص 100 فیصد بھارتی بول چال سے بہاری معلوم ہوتا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.