سکھر ۔سندہ کے لاپتہ سیاسی کارکنوں اور ان کی بازیابی کے لئے نوٹس لینے والے چیف جسٹس کو غیر فعال بنانے کے خلاف اٹھارہ مارچ کو لانگ مارچ کرنے کا اعلان۔ جسقم
پیر 12 مارچ 2007 17:53
(جاری ہے)
سکھر پریس کلب میں ھنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پورے ملک کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے جہاں ان کی مرضی کے بغیر کام کرنے والہ چیف جسٹس بھی محفوظ نہیں تو عام سیاسی کارکن جو گئی برسوں سے لاپتہ ہیں ان کے لئے کون آواز بلند کرے گا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی انتقامی کاروائیوں سے بچنے کا واحد راستہ عدالتیں تھیں جن کو بھی حکمرانوں نے یرغمال بنالیا ہے لاپتہ کارکنوں کے بارے میں کسی ماتحت عدالت نے ھماری فریاد نہ سنی تو ھم نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اورچیف جسٹس نے نوٹس لیا تو خود بھی لاپٹہ ہو گئے انہوں نے عالمی انصاف کے اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے انہوں نے سندہ کی عوام سے اپیل کی کہ وہ اٹھارہ مارچ کے احتجاجی لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں تاکہ لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی اور چیف جسٹس کو انصاف مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.