اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق میںکثیرالقومی فوج کی تعیناتی کی مدت میں سال رواں کے آخر تک توسیع کردی ، عراق میںتشدد میںاضافہ ہوا ہے، پینٹاگون کی رپورٹ
جمعرات 14 جون 2007 11:36
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اس حملے کو فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کی سازش قراردیا ہے۔
ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے امام عسکری کے مزار پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے امریک اور اتحادی ملکوں کوتنبیہہ کی ہے کہ اس طرحکے اقدامات کی حمایت کرکے وہ حالات خراب کر رہے ہیں۔ دوسری جانب عراق میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اور مختلف واقعات میں تین امریکی فوجیوںسمیت چونتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر امریکی کانگریس میںپیش کردہ پینٹاگون کی رپورٹ میںکہا گیا ہے کہ عراق میںتشدد کی کارروائیوںکے نتیجے میں امریکی فوجیوںاور عراقی شہریوںکی ہلاکتوں میںاضافہ ہوا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.