پی این ایس سی کے منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار آتشزدگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

اتوار 19 اگست 2007 20:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔ 2007ء) پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار بلڈنگ میں آتشزدگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ، تفصیلات کے مطابق پی این ایس سی کی عمارت میں آتشزدگی کے دوران منیجر ایڈمنسٹریشن وجے کمار عمارت کے قریب موجود تھے اور اپنی آنکھوں سے عمارت کو جلتے ہوئے دیکھ کر صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دل کادورہ پڑنے سے چل بسے

متعلقہ عنوان :