بے نظیر بھٹو کے استقبالی جلوس پر بموں سے حملہ خودکش نہیں بلکہ سوچی سمجھی سازش تھی تاکہ وفاق پاکستان کو غیر مستحکم کیا جا سکے۔ ملک غلام مصطفےٰ کھر
ہفتہ 20 اکتوبر 2007 17:09
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر بے نظیر عوام سے ڈیل کر کے آتیں تو استقبال چار گنا بڑا ہوتا مگر مجھے اصل فلم خوفناک لگ رہی ہے۔ غلام مصطفےٰ کھر نے اندیشہ ظاہر کیا کہ صدر مشرف اور بے نظیر کے درمیان سمجھوتہ زیادہ دیر نہیں چل سکے گا کیونکہ وہ دشمنوں میں گھری ہوئی ہیں اور ان کے اردگرد درست مشورے دینے والا کوئی نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب بے نظیر انکی لیڈر نہیں مگر وہ بھتیجی کے طور پر مجھے بلائیں گی تو میں ضرور جائوں گا۔ انہوں نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے سوال کیا کہ جب خطرہ موجود تھا تو انہیں لیڈر بنانے والے مخلص کارکنوں کے تحفظ کے بارے میں کیوں نہیں سوچا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.