بینظیر بھٹو کی ھلاکت کے بعد اندرونی سندہ کے تمام اضلاع میں مشتعل افراد کا جلاؤگھیراؤ کئی بینک ۔سرکاری دفاتر ۔ ریلوے اسٹیشن اور گاڑیاں نزر آتش کی گئیں ہیں
جمعرات 27 دسمبر 2007 00:58
(جاری ہے)
وکٹوریا مارکیٹ سمیت ایک سو سے زائد گاڑیوں کو نزرآتش کیا گیا ہے جبکہ پنوں عاقل جوڈیشنل لاکپ توڑ کر تیرا قیدیوں کو مشتعل افراد اپنے ساتھ لے گئے ۔ دوسری جانب ریلوے اسٹیشنوں پر جلاؤگھیراؤ اور ریلوے ٹریک کو مشتعل افراد کی جانب سے نقصان پہنچانے کی وجہ سے تمام ریلوے ٹریفک معطل ہو گئی ہے جبکہ گھوٹکی ۔
خیرپور ۔ شکارپور ۔ جیکب آباد ۔ کشمور ۔ نوشھروفیروز ۔دادو ۔ لاڑکانہ ۔ نوب شاہ ۔ سانگھڑ ۔ مٹیاری اور دیگر اضلاع میں بھی سرکاری اور دیگر املاک کے علاوہ سینکڑوں گاڑیوں کو نزر آتش کیا گیا ہے ۔ آخری اطلاعات تک جلاؤ گھیراؤ کے واقعات رات گئے تک جاری تھے جبکہ قومی شاہراہ پر گئی مقامات پر ٹرالر ۔ ٹرک اور دیگر گاڑیوں کو نزرآتش کرنے کی وجہ سے ٹریفک کی آمد رفت معطل ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.