انتظامی آفسران مسلم لیگ ن کے امیدواروں اور کارکنوں کو حراساں کرنا بند کریں ورنہ آٹھارہ فروری کے بعد حساب چکانا ہو گا ۔ میاں نواز شریف
ہفتہ 9 فروری 2008 19:42
(جاری ہے)
سکھر سے نمائندہ کے مطابق میاں نواز شریف نے فون پر این اے سے قومی اسمبلی کے امیدوار حافظ مسرور لطیف سے گفتگو کرتے ہوئے ان کی گاڑی اور گارڈز سے اسلحہ چھینے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے سکھر انتظامی کو خبردار کیا ہے کہ وہ قاف لیگ کے آلہ کار بن کر ھمارے امیدواروں اور کارکنوں کو حراساں کر نا بند کریں ورنہ آٹھارہ فروری کے بعد قاف لیگ سمیت انتظامیہ کا بھی یوم حساب ہو گا ۔
انکا کہنا تھا کہ جیل ۔دھماکوں اور گولیوں کے خوف سے مجھے اور میرے کارکنوں کو خوف زدہ نہیں کیا جا سکتا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ محترمہ بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات ان کے خاندان کی مرضی کے مطابق ہونے چاہے ورنہ انکے خون کے دھبے عمر بھر حکمرانوں کے دامن پر رہینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.