وزیراعظم نے کراچی میں عمارت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، فوری تحقیقات کا حکم ۔پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو زخمیوں کی عیادت اور امدادی کاموں میں حصہ لینے کی ہدایت
اتوار 6 جولائی 2008 15:41
(جاری ہے)
اتوار کی صبح کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں تین منزلہ عمارت کے گرنے کے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے اس موقع پر وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ واقعہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کریں اورامدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
وزیر اعظم واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت کی دعا کی ۔واضح رہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں عمارت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر گیارہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.