مقبوضہ کشمیر میں مختلف دھماکوں اور حملوں میں 6افراد شہید ،12زخمی ۔نا معلوم دہشت گردون نے حزب المجاہدین کے سابق رکن غلام حسن وانی اور ان کے خاندان کے 3افراد کو نیند کی حالت میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا
جمعرات 24 جولائی 2008 14:58
(جاری ہے)
اور ان پر اور ان کے خاندان کے تین افراد کو نیند کی حالت میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔
جن مین ان کی بیوی،بارہ سالہ بیٹی اور بیٹا شامل ہیں۔ادھر بتامالو کے بس اسٹینڈ پر ایک زوردار دھماکا ہوا۔جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہو گئے ۔گذشتہ روز جموں میں امرناتھ تنازعہ پر ایک شخص کی خود کشی کے بعدعلاقے کی صور حال بگڑ گئی جس کے بعد حکومت نے علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.