آصف علی زرداری کا جمہوری اور آئینی طریقے سے انتخاب بحالی جمہوریت کی طرف ایک قدم ہے،احسن اقبال۔۔۔مکمل جمہوریت تب بحال ہو گی جب آئین میں سے آمریت کی باقیات کو دور کر دیا جائے گا
منگل 9 ستمبر 2008 21:45
(جاری ہے)
ہمیں امید ہے کہ وہ قوم سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرے گی اور اور میثاق جمہوریت پر فوری عملدرآمد کیلئے قدم اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام غربت اور مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور حکومت کو چاہیئے کہ وہ انہیں فوری ریلیف دے۔ چونکہ پٹرول کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی طرف سے مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کا عزم خوش آئند ہے لیکن پاکستانی قوم اسی حل کو قبول کرے گی جو کشمیر کے عوام کے لئے بھی قابل قبول ہو گا۔ چونکہ کشمیر کے عوام نے اپنی آزادی کے لئے گراں قدر قربانیاں دی ہیں۔ لہذا ان کی قربانیاں کو رائیگاں نہیں جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اورہندوستان کے درمیان تعلقات کی بحالی علاقے کی ترقی کے لئے ضروری ہے لیکن اس میں قابل ذکر پیش رفت کشمیر کے مسئلے کو حل کئے بغیر ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں مثبت جمہوری کلچر کو فروغ دینے کے لئے مسلم لیگ (ن) اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرے گی اور ملک کی دونوں بڑی جماعتوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ باہمی رواداری اور احترام پر مبنی سیاست کو فروغ دے کر ملک میں غیر جمہوری قوتوں کے عزائم کو ناکام بنائیں اور نئے جمہوری کلچر کی بنیاد رکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.