پاکستان کو 4ارب ڈالر دینے پر سعودی عرب تیار ۔(اپ ڈیٹ)
جمعہ 7 نومبر 2008 15:23
(جاری ہے)
صدر آصف علی زرداری نے دبئی کے دو روزہ نجی دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان سے دبئی میں ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن النہیان نے صدر زرداری کو یقین دھانی کرائی کہ متحدہ عرب امارات سرمایہ کاری کے علاوہ مالی بحران پر قابو پانی میں پاکستان کی براہ راست مدد کرے گا۔ اور فرینڈز آف پاکستان کے اجلاس میں بھی بھرپور حمایت کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.