سینٹ،فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف قراردادمنظور
جمعہ 2 جنوری 2009 16:03
(جاری ہے)
چیئرمین مشاہد حسین سید کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں فلسطینیوں کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا اور کہا گیا کہ حکومت پاکستان کواس حوالے سے او آئی سی کا سربراہ اجلاس طلب کر کے اس میں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اٹھائے۔
قرارداد میں دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے والی قوتوں کی طرف سے اسرائیل اوربھارت کے مظالم پر خاموشی کی بھی مذمت کی گئی اور کہا گیا کہ سلامتی کونسل کو فوری طور پرمشرق وسطی میں جنگ بندی کے لئے قرارداد منظورکرنی چائیے۔ حکومت پاکستان سے یہ بھی کہا گیا کہ امدادی سامان کے ہمراہ ایک پارلیمانی وفد فلسطین بھیجا جائے۔قرارداد میں مصر اور غزہ کے رفا بارڈر کے کھولنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے ارکان کے علاوہ فلسطینی نمائندوں نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.