بہاولپور انتظامیہ چولستانی اراضی ناجائز قابضین سے واپس کر کے مقامی باشندوں میں میرٹ کے ذریعے تقسیم کرنے کے اقدامات کرے‘ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت
پیر 3 اگست 2009 13:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ ضلع بہاولپور اور خیرپور ٹامیوالی کا دورہ جلد ہی کروں گا اور ان علاقوں کی پسماندگی‘ غربت افلاس کے خاتمے کعے لئے بھی بھرپور اقدامات کئے جائیں گے۔
خیرپور ٹامیوالی کو پیرس بنا دیا جائے گا اور کروڑوں روپے کی گرانٹ جلد ہی مہیا کی جائے گی۔ انہوں نے کہاکہ بے زمین کسانوں میں ساڑھے بارہ ایکڑ فی کس اراضی اور بے مکینوں میں پلاٹ الاٹ کئے جائیں گے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے میاں تجمل حسین پنوار کی پرپوزل پر گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز اور زنانہ کی توسیع کے لئے بھاری گرانٹ دینے کا بھی اعلان کیا اور دونوں اداروں کے لئے بسوں ویگنوں کی سرکاری طور پر فراہمی کا بھی اعلان کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے گرلز ہائی سکول کی عمارت کی توسیع کی بھی منظوری دی اور جلد ہی خیرپور کو سڑکیں‘ بجلی و دیگر سہولیات دینے کا وعدہ بھی کیا اس وفد میں شامل ملک نور سلطان‘ اطہر ننگانہ‘ راؤ راشد علی بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.