گرمی کی شدت انتہا کو پہنچنے کے بعد پیپکو کا شارٹ فال بھی قابو سے باہر ،ایک روز میں 1159اضافے سے مجموعی شارٹ فال 5469میگا واٹ ہو گیا ،شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 22گھنٹے تک پہنچ گیا ،رات کے اوقات میں بجلی کی گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے عوام ڈپریشن کا شکار ہونے لگے ،مشتعل عوام کے احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ،ہفتے تک گرمی کی شدت بدستور برقرارہے گی، جولائی کے پہلے ہفتے مون سون بارشوں شروع ہونگی،محکمہ موسمیات

ہفتہ 25 جون 2011 16:44