جعلی ووٹوں کی بنیاد پر ہونیوالے آزاد کشمیرکے انتخابات کو مستردکرتے ہیں، مسلم لیگ (ن)، درست انتخابی فہرستوں اور مکمل آزاد اور خود مختار الیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابات کرائے جائیں پیپلز پارٹی کی حکومت نے انتخابات میں پاکستان کے مفادات کو شدید نقصان پہنچایا ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور بیت المال کی رقوم استعمال کی گئیں منتخب ارکان کے حلف اٹھانے اور دیگر حلقوں کے انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق فیصلہ آئندہ دو روز میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا جائیگا ، سردار عتیق دھاندلی کا حصہ تھے، راجہ فاروق حیدر اور صدیق الفاروق کی مشترکہ پریس کانفرنس

منگل 28 جون 2011 18:25