نواز شریف نے بھاشانی سیاست شروع کر دی، پنجاب کے شہزادے کرسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، سینیٹر بابر اعوان ،پنجاب پر ڈینگی نے پوری قوت سے خوف اور موت کے ڈیرے لگا لئے ہیں، پنجاب کے شہزادوں کو جدہ کے سرور پیلس کے مسحور کن دن یاد آ رہے ہیں،میڈیا سے بات چیت

منگل 4 اکتوبر 2011 22:29