ایران سے آئندہ 3یا 4سال میں گیس کی فراہمی شروع ہو جائے گی، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین ،کچھ لوگ گیس بحران پر عوام کو گمراہ کررہے ہیں، پاکستان میں گیس کے ذخائر موجود ہیں، تلاش ہی نہیں کئے گئے، توانائی کا معاملہ حل نہ ہونے سے ملک کی معیشت کو نقصان ہوگا، ملک میں جنوری 2012 مشکل ترین ثابت ہوگا اورفروری میں صورتحال بہتر ہوجائیگی،ملک میں نئے سی این جی سلنڈرز کی درآمدات پر پابندی عائد کردی گئی ہے پہلے سے موجود شدہ سی این جی سلنڈرز کو استعمال کیا جاسکتا ہے،وفاقی وزیر پٹرولیم کی پریس کانفرنس

پیر 2 جنوری 2012 20:03