ڈینگی کے کسی ممکنہ خطرہ سے نمٹنے کیلئے سندھ ،خیبرپختونخوا حکومتوں کی رہنمائی اور معاونت کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف،لاہور کے بعد فیصل آباد، راولپنڈی، ملتان اور گوجرانوالہ میں اینٹی ڈینگی بریگیڈ قائم کئے جائینگے، وزیراعلی کا اجلاس سے خطاب

پیر 26 مارچ 2012 19:13