قیدی دشمن ہو تب بھی غیر انسانی سلوک روا نہیں رکھا جا سکتا، ہم اللہ کو کیا جواب دینگے؟، افتخار محمد چودھری ،چیف جسٹس کالاپتہ افرادکیساتھ غیر انسانی سلوک روارکھنے پراظہاربرہمی ،ذمہ داروں کا تعین کرکے بتایاجائے، وفاق خیبر پختونخواہ اور آئی ایس آئی کو نوٹسز جاری کرنے کا حکم ،قیدیوں کو مناسب خوراک اورادویات فراہم نہیں کی جارہیں، 5افراد 7فٹ کے کمرے میں قید اور ٹانگیں بھی سیدھی نہیں کرسکتے،وکیل

بدھ 11 اپریل 2012 22:18