عدلیہ سے کوئی لڑائی ہے نہ سیاسی شہادت کا ارادہ ہے، وزیراعظم، پاکستان میں اُسامہ بن لادن کی موجودگی سیکورٹی کی ناکامی ہے، شہباز شریف نے قبل ازوقت انتخاب کی بات براہ راست مجھ سے نہیں کی جو بھی فیصلہ ہو گا اتحادیوں کی مشاورت سے کریں گے، یوسف رضا گیلانی کی وزیراعظم ہاوٴس میں پریس کانفرنس
اتوار 15 اپریل 2012 23:12
(جاری ہے)
نیٹو سپلائی کی بحالی کے سوال پر وزیر اعظم نے کہا کہ پارلیمنٹ نے ابھی قرارداد منظور کی ہے نیٹو سپلائی کا معاملہ دیکھیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے ساتھ ہماری کوئی لڑائی نہیں ہم عدلیہ کے بہت بڑے حامی ہیں۔ یاسمین عباسی کو سیکرٹری قانون اور عرفان قادر کو اٹارنی جنرل عدلیہ سے محاذ آرائی کے لیے تعینات نہیں کیا گیا ان کی تعیناتی ہمارا استحقاق ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سرائیکی صوبے کی حمایت کرنے پر الطاف حسین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے قبل ازوقت انتخاب کی بات براہ راست مجھ سے نہیں کی جو بھی فیصلہ ہو گا اتحادیوں کی مشاورت سے کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ موسٰی گیلانی ہنی مون پر گئے ہوئے ہیں وہ جلد واپس آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عبد القادر گیلانی پر بھی الزامات لگائے گئے ان کے خاندان پر کرپشن کا معاملہ عدالت میں ہے فیصلہ عدالت کرے گیمزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.