حتمی دلائل کے بعدمنصور اعجاز کے بلیک بیری کا فورنزک معائنہ خلاف معمول ہے، حسین حقانی،میمو کا معاملہ درحقیقت خوبصورت انداز میں گھڑی گئی کہانی ہے جسے سیاسی مقاصد کے تحت زندہ رکھا جارہا ہے،بلیک بیری کے معائنہ سے انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں مدد نہیں ہوگی‘امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کی پاکستانی میڈیا سے بات چیت

بدھ 16 مئی 2012 14:37