کوئٹہ: مشتبہ گاڑی میں دھماکہ، 5 اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
ہفتہ 18 اگست 2012 11:17
(جاری ہے)
سکیورٹی اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی تو کار سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے پانچ سکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنائی دی اور گاڑی کے پرزے اور انسانی اعضا دور دور تک بکھر گئے ۔ واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا۔ دھماکے کی جگہ سے ملنے والی دہشت گرد کی لاش کو سکیورٹی فورسز نے تحویل میں لے لیا۔ تباہ شدہ گاڑی کے قریب سے ہینڈ گرنیڈ بھی ملے ہیں۔ 5سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی جان کی قربانی دے کر کوئٹہ شہر کو بڑی خونریزی سے بچا لیا
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.