پاکستان سے اہم شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے،امریکہ توانائی ، معیشت ، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کررہا ہے، امریکی عوام یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مدد فراہم کرتی رہے گی، پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن کاکراچی کے جناح ہسپتال میں یو ایس ایڈ کے تعاون سے بننے والے گائنی وارڈکی افتتاحی تقریب سے خطاب میڈیا سے گفتگو
منگل 11 دسمبر 2012 21:08
(جاری ہے)
وارڈ کو عصر حاضر کی جدید سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی عوام یو ایس ایڈ کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں مدد فراہم کرتی رہے گی۔ زچہ و بچہ وارڈ سے سندھ اور بلوچستان کے عوام فائدہ اٹھاسکیں گے۔
اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے امریکی سفیر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جناح اسپتال میں سالانہ زچگی کے ایک لاکھ بیس ہزار کیسز نمٹائے جاتے ہیں جبکہ ڈیلیوری کیسز کی تعداد بھی چھ ہزار سے بڑھ کر سولہ ہزار ہوگئی ہے۔ وارڈ کے قیام سے جناح اسپتال کی گنجائش میں بھی اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.