ہیلری کی صحت تیزی سے بحال ہو رہی ہے،جلد ہی انہیں گھر جانے کی اجازت مل جائے گی، ہیلری کے دماغ اور کھوپڑی کے درمیان کے حصے میں ’بلڈ کلاٹ‘ ہے، دماغ کو خون کی گردش میں کوئی رکاوٹ نہیں،نہ ہی دماغ کو کسی طرح کا کوئی نقصان پہنچا ہے، انھیں خون پتلا کرنے والی ادویات دی جارہی ہیں ، امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے ڈاکٹروں کابیان
بدھ 2 جنوری 2013 14:24
(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے کہا کہ انھیں خون پتلا کرنے والی ادویات دی جارہی ہیں اور جوں ہی دوا کے وزن کا باقاعدہ تعین ہوجائے گا۔ ا نھیں ہسپتال سے جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔
ا نھوں نے اِس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ کو دو ہفتے قبل ا س وقت سر میں چوٹ لگی تھی جب ا نھیں ’اسٹمک وائرس‘ کے باعث ’ڈی ہائڈریشن‘ ہوا اور وہ بے ہوش ہو کر گِر پڑیں۔ڈاکٹروں نے تشخیص کے فوری بعد انہیں نیو یارک کے ایک ہسپتال میں داخل کردیا تھا۔یاد رہے کہ ہیلری کلنٹن کئی مواقعوں پر کہہ چکی ہیں کہ وہ جنوری 2013 میں وزارت خارجہ کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.