خیبرپختونخوا اور سندھ میں خسرہ بے قابو، مزید 6بچے جاں بحق،ملک بھر میں مرنیوالے بچوں کی تعداد 490 ہوگئی،لوئر دیرکی تحصیل میدان کے علاقے کوڑشنگ میں خسرہ سے4بچے جاں بحق ہوگئے، اپر دیرمیں رواں ماہ کے دوران54 بچے خسرہ کے باعث جان کی بازی ہار گئے،کندھکوٹ کے گلیشیر محلہ میں خسرہ کے باعث 3 سالہ بچی،بدین میں 2 بچے جاں بحق ہوئے
جمعہ 1 فروری 2013 16:01
(جاری ہے)
ادھر سندھ کے مختلف اضلاع میں خسرہ بچاو ویکسین مہم مکمل ہونے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔
ادھر کندھکوٹ کے گلیشیر محلہ میں خسرہ کے باعث 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جس کے بعد کندھکوٹ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد بڑھ کر 168 تک جا پہنچی۔ بدین میں 2 بچے خسرہ کے باعث جاں بحق ہوئے۔سندھ میں اب تک 453 بچے خسرہ کی نذر ہوچکے ہیں۔پنجاب میں خسرہ کے باعث اب تک 17 بچے،بلوچستان کے نواحی علاقوں میں 12 جبکہ فاٹا میں بھی 5 بچے اس موذی مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.