چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی محکمہ صحت کے 4 افسران کی تنخواہیں روکنے کا حکم
بدھ 6 فروری 2013 20:34
(جاری ہے)
درخواست گزار سکندر زمان کے مقدمہ کی سماعت کے دوران چیف جسٹس دوست محمد نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکریٹری ہیلتھ، چیف ایگزیکٹو اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی تنخواہوں کے روکنے کے احکامات جاری کئے۔
عدالت کا موٴقف تھا کہ محکمہ صحت میں سکندر زمان کی کمپیوٹر آپریٹر کے طور پر میرٹ کے مطابق بھرتی کے باجود اسے ملازمت نہ دینا اقرباء پروری اور میرٹ کے منافی ہے۔ متعلقہ اداروں سے 4 ماہ قبل جواب طلب کیا گیا تھا تاہم حکام نے عدالت کو جواب دینا بھی گوارہ نہیں کیا۔ ہائی کورٹ نے محکمہ صحت کے 4 افسران کی تنخواہیں روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.