پاکستان میں کرپشن‘کرپٹ ترین اداروں بارے ایس ڈی پی آئی کے سروے کا اجراء، پاکستانیوں کی اکثریت نے سیاسی رہنماؤں اور پولیس کو کرپٹ ترین قراردیدیا ‘ کسی کو استثنیٰ نہیں ہونا چاہیے 72فیصد کی رائے، سروے میں28فیصد عوام نے پولیس ‘25فیصد نے سیاسی رہنماؤں کو کرپٹ ترین قرار دیا‘ 8فیصد نے ٹیکس وصولی کے محکموں‘7فیصد نے ریونیو اداروں کو کرپٹ قرار دیا‘7 فیصد نے فوج ‘ 6 فیصد نے میڈیا اور 5 فیصد نے عدلیہ کو کرپٹ ترین قراردیا‘5 فیصد پاکستانیوں کے مطابق بجلی کے محکموں ‘4فیصد نے تعلیمی اداروں اور 3فیصد نے صحت کے اداروں میں کرپشن کی نشاندہی کی
ہفتہ 16 فروری 2013 15:48
(جاری ہے)
سروے رپورٹ کے مطابق 7 فیصد نے فوج اور 6 فیصد نے میڈیا جبکہ 5 فیصد نے عدلیہ کو کرپٹ ترین قراردیا۔
رپورٹ کے مطابق 5 فیصد پاکستانیوں کی رائے ہے کہ بجلی کے محکموں بھی کرپشن ہوتی ہے جبکہ 4فیصد نے تعلیمی ادارے اور 3فیصد صحت کے اداروں میں کرپشن کی نشاندہی کی۔ سروے رپورٹ کے مطابق 2فیصد نے دیگر اداروں کے نام لئے۔ ایس ڈی پی آئی نے مزید عوام سے سوال کیا کہ کیا کرپشن کے مقدمات میں کسی کو استثنیٰ حاصل ہونی چاہئے جواب میں 72فیصد نے کہا کہ کرپشن کے مقدمات میں کسی کو استثنیٰ حاصل نہیں ہونا چاہئے۔ 18 فیصد نے کہا کہ شاید کسی کو استثنیٰ دے دینا چاہئے جبکہ 10فیصد افراد کرپشن کے مقدمات میں استثنیٰ دینے کے حق میں تھے۔ سسٹین ایبل ڈیویلپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ( ایس ڈی پی آئی) نے ملک کے 52اضلاع اور 2 قبائلی ایجنسیوں میں مختلف قومیتوں کے حامل 1200 سے زائد افراد کی رائے لی جس میں عوام سے سوال کیا گیا کہ آپ کے خیال میں پاکستان کے کس ادارے میں سب سے زیادہ کرپشن ہے۔مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.