ینگ ڈاکٹرز کا شدید بارش کے باوجودبھوک ہڑتالی کیمپ 13روز میں داخل ‘پنجاب میں ڈیڑھ سال سے غیرحاضر مزید120 ڈاکٹرز برطرف، تعداد 280 ہوگئی، برطرف ڈاکٹروں کا ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز سے کوئی تعلق نہیں،متعدد بار شوکاز نوٹس جاری کئے جانے اور اشتہارات کے باوجود جواب نہیں دیا گیا ‘ برطرف ڈاکٹرز میں سے بیشتر بیرون ملک خدمات سرانجام دے رہے ہیں‘ مزید برطرفیوں کا امکان ‘ محکمہ صحت پنجاب
ہفتہ 16 فروری 2013 15:49
(جاری ہے)
دریں اثناء صوبائی دارلحکو مت میں ینگ ڈاکٹرز کا شدید بارش کے باوجود13روز بھی بھوک ہڑتالی کیمپ جا ری جبکہ محکمہ صحت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر مزید 120 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا ہے ۔
ہفتے کے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کا بارش کے باوجود سروسز ہسپتال کے سامنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپ جا ری رہا جس میں مختلف ہسپتالوں سے ڈاکٹرز کے علاوہ سماجی اور سیاسی شخصیات بھی اظہار یکجہتی کیلئے آتیں رہیں جبکہ دوسری طرف محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر تھے اور ان کو شو کاز نوٹس جاری کے گئے تھے لیکن کسی ڈاکٹر نے ہسپتال حاضری کو ضڑوری نہیں سمجھا اب تک ڈیوٹی پر نہ آنے والے 255 ڈاکٹر برطرف کیے جا چکے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.