میری فلم موضوع اور پروڈکشن کے اعتبار سے لالی وڈ کی ایک منفرد ہوگی ، زیبا بختیار
بدھ 6 مارچ 2013 14:11
(جاری ہے)
اس نے ایک منجھے ہوئے اداکار کی طرح کام عکسبند کروا کر مجھ سمیت پوری ٹیم کو حیران کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ فلم کی عکسبندی تیزی کے ساتھ مکمل کی جا رہی ہے جس میں اداکار شان اور ایمان علی اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ فلم \'\'بابو\'\' کے تلخ تجربے سے بہت کچھ سیکھا اور اسی کو سامنے رکھتے ہوئے اس فلم کی پلاننگ کی ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب سنگیتا اور شمیم آراء جیسی ڈائریکٹرز نے ایکشن فلمیں بنائیں تو میں کیوں نہیں بنا سکتی۔ فلم کے گانے پاکستانی گلوکاروں کے علاوہ چند ایک بھارتی سنگرز کی آواز میں بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ فلمی حلقوں میں زیبا بختیار کی پروڈیوسر و ہدایتکارہ کی واپسی کو خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
-
والد نے کبھی لڑکیوں کی طرح نہیں پالا، شروتی ہاسن
-
میرے بچے میری بات نہیں سنتے، عامر خان کا شکوہ
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.