الیکشن ہماری مجبوری ہے نہ کاروبار‘ اگر الیکشن 62,63پر عمل کرتے ہوئے صاف و شفاف اور آزادانہ ہوتے دکھائی نہ دیئے تو ہم اس انتخابی نظام کے خلاف عوامی جدوجہد کو جاری رکھیں گے‘ الیکشن کمیشن کے اب تک کے اقدامات اور کمزور فیصلوں سے اس کی غیر جانبداری اور آزادانہ حیثیت 18کروڑ عوام کی نگاہوں میں مشکوک ہوگئی ہے، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کا ورکرز کنونشن سے خطاب
پیر 11 مارچ 2013 17:02
(جاری ہے)
وہ یہاں ورکر ز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے‘ اس موقع پر امیر تحریک سید ہدایت رسول قادری، صدر PATپنجاب چوہدری بشارت جسپال ،انجینئر محمد رفیق نجم ، رانا طاہر سلیم ، میاں عبدالقادر، چوہدری سخاوت صغیر ، میاں کاشف محمود ، رانا نثار شہزاد ، حاجی امین القادری ، عزیزالحسن اعوان ، عبدالجبار بٹ ، میاں امجد قادری ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات غلام محمد قادری بھی موجود تھے ۔
رحیق احمد عباسی نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر ملک و قوم کا سودا ہو رہاہے کروڑوں غیور عوام آمرانہ جمہوریت کی چھتری تلے ہونے والے مک مکا کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ 17مارچ کو لیاقت باغ کے تاریخی گراوٴنڈ کا جلسہ ملک میں مثبت و تعمیری سیاست اور حقیقی جمہوریت کی بنیادثابت ہوگا ۔ ڈاکٹر محمد طاہر القادری جلسہ میں قوم کے سامنے اہم حقائق سے پردہ اٹھائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.