پیپلزپارٹی اپنے عظیم قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید کے فلسفہ اور نظریات کی روشنی میں آئندہ انتخابات میں شاندار کامیابیاں حاصل کرے گی‘صدر ذرداری نے شہید قائدین کے فلسفے کو اپنا کر عوام کو ۵ سالہ جمہوری حکومت تحفے میں دی، پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما اور پی پی 271 سے امیدوار محمد سلیم بھٹی کی کاغذات کی منظوری کے بعد میڈیا سے بات چیت
جمعہ 5 اپریل 2013 15:57
(جاری ہے)
بلاول بھٹو ذرداری اور صادر ذرداری کی ہدایت پر پارٹی کارکنوں کو انکا جائز مقام دیا جارہا ہے۔
اس لئے عوام کے حقوق کا تحفظ بھی صرف اور صرف پیپلز پارٹی جیسی سیاسی قوت ہی کرے گی۔سلیم بھٹی نے کہا کہ آج اس ملک کے چپے چپے میں محکوم،مظلوم اور پسے ہوئے عوام کو صرف پیپلز پارٹی کی صورت میں ہی ترقی کی امید دکھائی دیتی ہے۔جس نے ذندگی کے ہر شعبہ میں طاقت ور طبقہ کے مقابلہ میں محکوم عوام کے دلوں کی ترجمانی کی ہے۔پاکستان کا دفاع ،معاشی ترقی،نظریاتی اساس اور ادارے پاکستان پیپلز پارٹی کے شہید قائدین اور کارکنوں کے لہو سے سینچے ہوئے ہیں جنہوں نے اپنے جانوں کے نذرانے دیکر استحکام پاکستان کے لئے قربانیاں دی ہیں۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل بہاولپور کے سیکریٹری انفارمیشن محمد آصف بھارا ایڈووکیٹ،عبدالرحمٰن بابر سیکریٹری انفارمیشن سٹی بہاولپور،سجاد مغل نائب صدر بہاولپور اور دیگر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.