پشاور میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز پولیس کی سیکیورٹی میں مکمل

بدھ 17 اپریل 2013 23:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔17اپریل۔ 2013ء) پشاور میں انسداد پولیو مہم تیسرے روز پولیس کی سیکیورٹی میں مکمل کی گئی ای پی آئی حکام کے مطابق پشاور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران سات لاکھ سے زائد بچون کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا جن کے لیے دو ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن کی ذمہ داری گھر گھر جاکر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ہے یہ مہم پولیس کی سیکیورٹی میں مکمل کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :