بنگلہ دیش،8 منزلہ عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد265ہوگئی، سینکڑوں افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں،امدادی کارروائیاں جاری،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کا لاٹھی چارج،مناسب امدادی کام نہ ہونے کے خلاف ملبے تلے دبے افراد کے عزیزوں کا احتجاجی مظاہرہ
جمعہ 26 اپریل 2013 14:51
(جاری ہے)
لاشوں کواسکول میں رکھاگیاہے۔
عمارت کے ملبے سے تیسرے روزبھی لاشیں نکالی جاتی رہیں۔ کئی ٹن وزنی ملبہ ہٹانے میں ریسکیوعملے کوشدیددشواری کاسامناہے تاہم کئی افراد کوزندہ نکال لیا گیا ہے۔ حکام نے ناقص عمارت بنانے کے الزام میں رانا پلازہ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ فیکٹری مالکان کیخلاف بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عمارت گرنے سے ہلاک افراد کے لواحقین نے حکام کے خلاف مظاہرہ بھی کیا جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔بنگلادیش کی گارمنٹس فیکٹریوں میں 35لاکھ سے زائد افراد کام کرتے ہیں اور ان میں زیادہ تروہ خواتین ہیں جوکم اجرت پربھی اس پیشے سے وابستہ ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ مرنے والوں اورزخمیوں میں زیادہ ترخواتین ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.