خیرپور،شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے پروفیسر لطف اللہ پھلپوٹو کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کردیا، یونیورسٹی میں تدریسی عمل معطل ،فائنل سمسٹر کے امتحانات ملتوی،وائس چانسلر سمیت دیگر استاتذہ کی واقعے کی مذمت
ہفتہ 4 مئی 2013 13:59
(جاری ہے)
ہفتہ کو پولیس کے مطابق خیرپورمیں شاہ عبداللطیف یونی ورسٹی کے سینیر پروفیسر لطف اللہ پھلپوٹو کو گورنمنٹ سٹاف کوارٹرز کے قریب ذاتی بنگلے میں گھس کرنامعلوم افراد نے قتل کردیا ۔
فائرنگ کی آوازسن کر اہل محلہ اکٹھے ہوئے تو پروفیسر کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔ساتھ میں پسٹل بھی ملا ۔ایس ایس پی خیر پور خواجہ نوید احمد نے کہا کہ پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے ۔پروفیسر کے اہل خانہ کراچی گئے ہوئے تھے وہ گھر میں بلائی منزل پر اکیلے مقیم تھے ۔لطف اللہ پھلپوٹو ڈین آف آرٹس اینڈ کامرس شاہ عبدالطیف یونی ورسٹی کے سینیر پروفیسر تھے، جس کے بعد شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کو سینیر پروفیسر کے قتل کے سوگ میں غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.