حملے صرف ایم کیوایم پر نہیں ، جماعت اسلامی اورمسلم لیگ ن پر بھی ہورہے ہیں، مخصوص مائنڈ سیٹ کو بدلنے میں وقت لگے گا ، انتخابات کیلئے فوج اور ایف سی تعینات کی گئی ہے،نگراں وفاقی وزیر داخلہ ملک حبیب کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
اتوار 5 مئی 2013 16:38
(جاری ہے)
اتوارکوکراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاہے کہ انتخابات میں ووٹر ز کا ٹرن آوٴٹ اچھا ہوگا اور امن و امان کی صورتحال پر نظررکھنے کے لیے آرمی اور ایف سی بھی تعینات کی گئی ہے۔
کراچی میں ہونے والے دھاکوں میں مماثلت پائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیے جانے دھماکے ایک جیسے تھے۔ امن وامان کی صورتحال پر حکومت کی گہری نظر ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سول آرم فورسز کو مدد فراہم کرے گی اور انتخابات میں آرمی اور ایف سی بھی تعینات کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.