نئی حکو مت میں طا لبا ن کو اس کا75فیصد حصہ مل چکا ہے، اب نواز شریف اور عمران خان مل کر مسئلے کو حل کریں گے، ایک فرینڈلی میچ کھیل چکے ہیں ،دوسرا وہ صحت یاب ہو نے کے بعد کھیلیں گے، بجلی کی قیمتوں میں پانچ رو پے کا اضا فہ عوام کے لیے ن لیگ کا پہلا تحفہ ہے، نواز شریف اس کا الزام نگران حکو مت پر لگا کر عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں، پا نچ سال کی حکو مت میں بجلی کی قیمتوں میں ساڑھے پانچ یا چھ رو پے کا اضا فہ کیا تھا، پیپلز پا رٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفا قی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی پریس کانفرنس
اتوار 19 مئی 2013 20:43
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں حکو مت سازی کے لیے ایم کیو ایم سے الا ئنس کریں گے میرے اپوزیشن لیڈر بننے یا نہ بننے کے با رے میں فیصلہ پا رٹی قیا دت کرے گی۔ سندھ میں وزیر اعلیٰ کون ہو گا اس با رے میں ابھی کو ئی فیصلہ نہیں ہوانواز شریف کو اعتما د کا ووٹ دینے کے حوا لے سے با تیں قبل از وقت ہیں۔
اس حوا لے سے صورتحال کو دیکھ کر فیصلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ایران گیس پا ئپ لا ئن یا گوادر کے حوا لے سے فیصلہ نواز شریف کریں گے میں تو انہیں اس با رے میں کئی با رکہہ چکا ہوں کہ وہ اپنے جلسوں میں ان منصو بوں کو جا ری رکھنے کا اعلان کریں تو خو رشید شاہ ان کی حکو مت بنا نے میں مدد کر ے گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی ایک صو بے میں نہیں ملک بھر میں صا ف اور شفاف الیکشن کے نعقاد میں نا کام ہو چکا ہے ملک میں کہیں جمہو ریت ڈی ریل نہ ہو جا ئے اس لیے ہم نے نتا ئج کو تسلیم کیا ہے اور جمہو ریت کی خا طر یہ قربا نی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مفا ہمت کی سیا ست کو ہا تھ سے نہیں جا نے دیں گے کیو نکہ یہ میثا ق جمہو ریت معا ہدے کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں امید کرتا ہوں کہ میاں نواز شریف ما ضی کو نظر میں رکھتے ہو ئے ایسے اقدامات کریں گے جن سے صو بوں کے درمیان کبھی نفرت کی سوچ پیدا نہ ہوکیو نکہ ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے کہ اس نے پراونشل ازم کو بڑا ھاوا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پا رٹی کے لو گوں کی ایک دوسرے کی جما عت میں آنا جا نا جمہو ری تو ڑ پھوڑ کا حصہ ہے اور ہم جمہوری لو گ ہیں جو صرف جمہو ریت پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہما ری پا رٹی کے سینئر وائس چئیر مین کے بیٹے کا اغواہمیں ملنے والی دہمکیوں کا حصہ تھا ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.