لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں خسرہ سے ہو ے والی اموات کا نوٹس لے لیا‘محکمہ صحت کے اعلی حکام کو 29 مئی کو طلب کرلیا
پیر 27 مئی 2013 16:49
(جاری ہے)
سماعت کے دوران جسٹس خالد محمود خان نے اموات کا سلسلہ نہ رکنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ خسرہ کی وبا سے ہر روز کئی بچوں کی جانیں ضائع ہورہی ہیں اس صورت حال میں عدالت خاموش نہیں رہ سکتی عدالت عالیہ نے ڈی جی ہیلتھ سمیت محکمے کے اعلی افسران کو اگلی سماعت پر طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں اور کسی کو کوئی فکر نہیں، محکمہ صحت بچوں کی اموات کی گنتی کی بجائے اس وبا سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرے، کیس کی مزید سماعت 29 مئی کو ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.