کراچی میں پولیو مہم سیکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ ، انتظامیہ پولیو مہم ٹیموں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام
پیر 19 اگست 2013 21:00
(جاری ہے)
پیر کے روز کراچی مین شروع ہونیوالی پولیو مہم سیکیورٹی خدشات اور نفری کی کمی کے باعث ملتوی کردی گئی ، کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن ، منگھو پیر ، سہراب گوٹھ ، گڈ اپ ٹاؤن سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کی خاطر نفری نہ پہچنے پر پولیو مہم منسوخ کردی گئی ۔
انتظامیہ سے ای ڈی اور صحت نے دو ہزار اہلکاروں کی نفری سیکیورٹی کی غرض سے طلب کی تھی تاہم مختلف علاقوں میں اہلکاروں کے نہ پہنچنے پر پولیو مہم منسوخ کردی گئی ۔ ای ڈی او صحت کے مطابق جب تک فول پروف سیکیورٹی فراہم نہیں کی جاتی پولیو مہم شروع نہیں کی جائے گی ۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.